امیرالدین زرگر
سرنکوٹ// منگل کے روز سابق ایم ایل سی و انچارج پارلیمانی حلقہ سرنکوٹ نے سانگلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عوام سے میٹنگ کی اس دوران کئی نئے چہروں نے بی جے پی میں شمولیت کی اس دوران شہناز گنائی کے ہمراہ ایر شلیندر ایم ایل اے بیھار ڈی ڈی سی سہیل ملک حاجی بشیر منڈل صدر مہتاب بخاری راکیش دتتہ طیب خان اظہر منہاس وینے سودن سنجے کیسر عزیز مرزا موجود تھے سانگلہ کی عوام نے ڈاکٹر شہناز گنائی کا خیرمقدم کیا اور وعدہ کیا کہ اپنی پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال منہاس کے حق میں ووٹ ڈالیں گے اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر کارکنان بھی موجود ڈاکٹر شہناز گنائی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی انتحابات کے دوران نیشنل کانفرنس پی ڈی پی اور کانگریس کی سیاسی جماعتیں عوام کو ورغلانے کی کوشش میں لگی ہیں لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی وہ جماعت ہے جو کہتی ہے وہ کر کے دکھاتی ہے جس مسال پہاڑی قوم کے پاس موجود ہے یہ مظلوم قوم پچھلے ستر برسوں سے سابقہ سیاسی جماعتوں کی ستائی ہوئی قومِ ہے جن کے دل پر گہرے زخم آج بھی موجود ہیں جس پر اب نیشنل کانفرنس پی ڈی پی اور کانگریس کے امیدوار نمک چھڑکنا چاہتے ہیں بی جے پی نے ستر سال کا پہاڑیوں دبایا ہوا حق پہاڑیوں کے حوالے کر دیا اپ پہاڑیوں کو ایک جھٹ ہو کر اپنی پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال منہاس کو ووٹ دیے کر کامیاب بنانا ہو جس کے ساتھ بی جے پی نے الائنس کیا ہے






