Saturday, September 12, 2026
spot_img
HomePoonchپونچھ میں فوج کی گاڑی پر فائرنگ، تلاشی کارروائی شروع

پونچھ میں فوج کی گاڑی پر فائرنگ، تلاشی کارروائی شروع

پونچھ// پونچھ ضلع کے کواڑیاں علاقے میں جمعہ کی شام مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم اس دوران کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ-مینڈھر سڑک پر ایل او سی کے قریبی علاقہ لوئر کرشنا گھاٹی اور جھلاس کے درمیان کواڑیاں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم اس دوران کوئی نقصان نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ فوج و سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا اور مینڈھر پونچھ روڈ کو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

spot_imgspot_img

FOLLOW US

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Al Shifa Diagnostic Laboratory Surankote

- Advertisment -spot_imgspot_img
spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments