Saturday, September 12, 2026
spot_img
HomeJammuغیر قانونی کان کنی کی وجہ سے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر...

غیر قانونی کان کنی کی وجہ سے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے پلوں کو خطرہ

 

امیرالدین زرگر سرنکوٹ

سب ضلع سرنکوٹ میں مختلف مقامات پر غیر قانونی کان جاری ہے انتظامیہ کی ناک کے نیچے پلوں کے قریب گھیرے گھڈے خودے جاتے ہیں جس سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے پل خطرے میں ہیں جس کا ثبوت لٹھونگ پل کی یہ تصویر ہے جہاں دن دھاڑے ریت بجری نکالنے کی غرض سے گھیرے گھڈے خودے جاتے ہیں جس سے انسانی جانوں کو بھی خراج لاحق رہتا ہے اور پل بھی خطرے میں ہے یہی نہیں بلکہ دریائے سورن میں مختلف مقامات پر یہ سلسلہ جاری و ساری ہے

spot_imgspot_img

FOLLOW US

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Al Shifa Diagnostic Laboratory Surankote

- Advertisment -spot_imgspot_img
spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments