امیرالدین زرگر سرنکوٹ
سب ضلع سرنکوٹ کی پنچایت ہاڑی اپر وارڈ نمبر تین میں دیر شام آگ کی ہولناک واردات ہوئی جس گاس کی دو گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں گاس مالکان کی پہچان محمد رشید ولد غلام حسین اور مولوی محمد سید وغیرہ ولد خدا بخش ان کی گاس کی دو گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں آج کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی کہ کس وجہ سے آگ لگی تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مالکان کہہ رہے تھے کہ پہلے کسی نے مکان میں آگ لگانے کی کوشش کی تھی اب گاس میں آگ لگائی ہے






