Saturday, September 12, 2026
spot_img
HomeJammuٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی۔          امیرالدین زرگر
سرنکوٹ// سب ضلع سرنکوٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی سرنکوٹ پولیس کی جانب سے الگ الگ مقامات پر ناکے لگاہے گیے۔ جس دوران ایس ڈی پی او سرنکوٹ حامد علی بانڈے نے سخت روایہ اپناتے ہوہے ڈگری کالج سرنکوٹ پیٹرول پمپ اور ٹی سی پی کے مقام پر ناکہ لگا کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لایی۔ جس دوران پندرہ ٹریفک چالان فور وہیلر گاڑیوں کو دس چلان بغیر وردی تین چلان بغیر سیٹ بیلٹ اور تین اوور لوڈنگ چالان پانچ موٹرسائیکلوں کے چلان کیے گئے جبکہ چار گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا پولیس نے انتباہ دیا کہ کوئی شخص بغیر کاغذات سیٹ بیلٹ اور موٹر سائیکل سوار بغیر ہلمٹ پایا گیا تو سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

spot_imgspot_img

FOLLOW US

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Al Shifa Diagnostic Laboratory Surankote

- Advertisment -spot_imgspot_img
spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments