سرینگر: جموں و کشمیر حکومت پونچھ میں شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اہلِ خانہ کے حق میں معاوضے کا اعلان کیا ہے، تاہم حکومت نے اموات کی وجوہات سے متعلق کوئی واضح تصدیق نہیں کی۔
حکومت جموں و کشمیر کے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا، ”کل پونچھ ضلع کے بفلیاز میں تین شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ میڈیکل کی قانونی کارروائی کی گئی اور اس معاملے میں متعلقہ اتھارٹی کی طرف سے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ حکومت نے ہر مرنے والے کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے تقرریوں کا بھی اعلان کیا ہے“۔
بتادیں کہ جمعرات کو بفلیاز ڈی کے جی علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کے حملے میں 5 فوجی اہلکار ہو گئے تھے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔
حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا، جس دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، بعد ازاں حراست میں لئے گئے تین افراد مشتبہ حالت میں مردہ پائے گئے۔ واقع کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی، جس کے بعد ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی، جس میں کچھ اہلکاروں کو حراست میں لئے گئے افراد کو زد و کوب کر رہے تھے۔
تین شہریوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں پیدا ہوئی کشیدگی کو مدِ نظر رکھ کر انتظامیہ موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا۔
پونچھ میں شہری ہلاکتوں پر قانونی کاروائی شروع، معاوضے کا اعلان
FOLLOW US
RELATED ARTICLES
LEAVE A REPLY
Al Shifa Diagnostic Laboratory Surankote







Hi there,
I just wanted to know if you require a better solution to manage SEO, SMO, SMM, PPC Campaigns, keyword research, Reporting etc. We are a leading Digital Marketing Agency, offering marketing solutions at affordable prices.
We can manage all as we have a 150+ expert team of professionals and help you save a hefty amount on hiring resources.
Interested? Do write back to me, I’d love to chat.
If you are interested, then we can send you our past work details, client testimonials, price list and an affordable quotation with the best offer.
Many thanks,
Diana
Your Website : pirpanchalspeaks.com
Купить диплом высшего образования – Быстро и легально
диплом купить https://www.diploms-trues.ru .
Заказать поверку счетчиков воды в Москве: мы рядом, когда вам это нужно
поверка счетчиков в москве https://www.poverka-schetchikov-vody-v-moskve.ru .